سابقہ رنجش پر شہری کے بیٹے پر بدترین تشدد، ملزم فرار

 سابقہ رنجش پر شہری کے بیٹے  پر بدترین تشدد، ملزم فرار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے بیٹے کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں