گجرات :منشیات فروش گرفتار
گجرات (نامہ نگار)تھانہ گلیانہ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سابق ریکارڈ یافتہ ملزم احسان الٰہی سکنہ باہروال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 1260گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ گلیانہ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سابق ریکارڈ یافتہ ملزم احسان الٰہی سکنہ باہروال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے 1260گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔