کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے آ نیوالا اشتہاری نکلا ، پو لیس نے گرفتار کر لیا

کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے آ نیوالا  اشتہاری نکلا ، پو لیس نے گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پولیس ایگزیکٹو خدمت مرکز گوجرانوالہ میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے آنے والا شہری اشتہاری نکلا،پولیس نے گرفتار کر کے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ریکارڈ چیکنگ کے دوران طیب علی نامی شخص مجرم اشتہاری چیک ڈس آنر کیس میں 2024 سے تھانہ سٹی کامونکے کو مطلوب تھا۔

پولیس ایگزیکٹو خدمت مرکز گوجرانوالہ میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے آنے والا شہری اشتہاری نکلا،پولیس نے گرفتار کر کے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دیا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ریکارڈ چیکنگ کے دوران طیب علی نامی شخص مجرم اشتہاری چیک ڈس آنر کیس میں 2024 سے تھانہ سٹی کامونکے کو مطلوب تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں