وار داتوں میں نقدی زیورات ،قیمتی سامان چوری

وار داتوں میں نقدی  زیورات ،قیمتی سامان چوری

قصور،تلونڈی(نمائندہ دنیا، نامہ نگار) وارداتو ں میںنقدی‘ زیورات‘قیمتی سامان چوری ہو گیا۔ گرداس والا کے شفیق کی رہائشگاہ سے بھینس ، کھارا سے ندیم کے گھر ، کھرپہ چک کے ارشد کے دفتر سے سامان، حویلی ترکھانوالی کے مبارک کی دُکان سے سامان‘15 ہزار ،غوثیہ کالونی کے طارق کی ورکشاپ سے سامان ،گلشنِ اقبال کالونی سے راشد کے گھر سے7تولے زیورات، دو لاکھ اور چونیاں کے علاقے میں بیوہ کے گھر سے چور 60ہزار اور کپڑے لے گئے ۔

 وارداتو ں میںنقدی‘ زیورات‘قیمتی سامان چوری ہو گیا۔ گرداس والا کے شفیق کی رہائشگاہ سے بھینس ، کھارا سے ندیم کے گھر ، کھرپہ چک کے ارشد کے دفتر سے سامان، حویلی ترکھانوالی کے مبارک کی دُکان سے سامان‘15 ہزار ،غوثیہ کالونی کے طارق کی ورکشاپ سے سامان ،گلشنِ اقبال کالونی سے راشد کے گھر سے7تولے زیورات، دو لاکھ اور چونیاں کے علاقے میں بیوہ کے گھر سے چور 60ہزار اور کپڑے لے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں