منڈیکی گورائیہ :سسرالیوں کا بہو اوراسکے بھائی پرتشدد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)سسرالیوں کا بہو اوراسکے بھائی پرتشدد، مار مار کر زخمی کردیا۔ موضع ستراہ کے مدثر کواسکی ہمشیرہ کا فون آیااس کے سسرال والے اس کو تشددکانشانہ بنارہے ہیں وہ اپنی ہمشیرہ کے سسرال گیاتو علی حمزہ ’زاہد’حامد اور رقیہ بی بی نے اس کوبھی تشدد کانشانہ بناڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
سسرالیوں کا بہو اوراسکے بھائی پرتشدد، مار مار کر زخمی کردیا۔ موضع ستراہ کے مدثر کواسکی ہمشیرہ کا فون آیااس کے سسرال والے اس کو تشددکانشانہ بنارہے ہیں وہ اپنی ہمشیرہ کے سسرال گیاتو علی حمزہ ’زاہد’حامد اور رقیہ بی بی نے اس کوبھی تشدد کانشانہ بناڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔