دکان ڈی سیل کرکے ری فلنگ پر مقدمہ

دکان ڈی سیل کرکے ری فلنگ پر مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )دکانیں ڈی سیل کرکے ایل پی جی کی ری فلنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔چند روز قبل میونسپل کمیٹی نے پاک ٹاؤن کے اعظم کی دُکانیں سیل کردیں ، گزشتہ روز خود ہی ڈی سیل کرکے ری فلنگ شروع کردی۔

دکانیں ڈی سیل کرکے ایل پی جی کی ری فلنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔چند روز قبل میونسپل کمیٹی نے پاک ٹاؤن کے اعظم کی دُکانیں سیل کردیں ، گزشتہ روز خود ہی ڈی سیل کرکے ری فلنگ شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں