لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش

 لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج، ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مقبول روڈ کے رہائشی شفیق نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی 15 سالہ بیٹی کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کی کوشش کی جبکہ اس دوران مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں