مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد، 2 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ ڈولفن سکواڈ نے مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم نے باغبانپورہ کے علاقے میں دوران سنیپ چیکنگ انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرے ہوئے۔۔۔
شالیمار لنک روڈ پر مشکوک گاڑی کو چیک کیا تو چیکنگ کے دوران 2 ملزمان گرفتار، 4جدید اٹومیٹک رائفلیں، 2 ڈمی رائفلیں، گولیاں میگزینز برآمد ہوئیں جس پر ملزمان فیصل، عقیل کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کیلئے تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیا۔