لڑکی سے اغوا کے بعد زیادتی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ناصرنے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر جواں سالہ (ن)کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ناصرنے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر جواں سالہ (ن)کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔