تتلے عالی:نوجوان کی لاش برآ مد
تتلے عالی(نامہ نگار )نواحی گاؤں گھمن والا سکول کے باہر سے 24سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ،پولیس نے لاش نوشہرہ ورکاں ہسپتال مردہ خانہ پہنچا دی ۔
نواحی گاؤں گھمن والا سکول کے باہر سے 24سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ،پولیس نے لاش نوشہرہ ورکاں ہسپتال مردہ خانہ پہنچا دی ۔