دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

قصور(نمائندہ دنیا)واپڈا کی ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ تارلگاکر بجلی چوری کرنے والے دوبجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 ایس ڈی او واپڈا مدثر سحر نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن میں مقدمات درج کروائے کہ بگھیل سنگھ والا کے رہائشی حال مقیم جاوید ولد دین محمد چھیمبہ اور حال مقیم ذوالفقار ولد مشتاق نائی نے واپڈا کی ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کی جس پر پولیس تھانہ کوٹ ر ادھاکشن نے دونوں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں