کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حوالات میں بند کر دیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر شہری کو حوالات میں بند کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حوالات پہنچادیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو کرائے کے گھر میں رہائش پذیر پایا گیا۔جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا گیا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں