سندر: بچی سے نازیبا حرکات پر ملزم گرفتار

 سندر: بچی سے نازیبا  حرکات پر ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )چھ سالہ بچی سے نازیبا حرکات، سفاک ملزم گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عبدالرؤف نے گھر میں گھس کر کمسن بچی کے ساتھ زبردستی نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کی کوشش کرتا رہا۔ بچی کا والد علی رضا جب گھر پہنچا تو بچی شدید خوفزدہ حالت میں تھی، جس پر اس نے واقعہ والد کو بتا دیا۔پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں