بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والا شہری مقدمے کی لپیٹ میں آگیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔

بجلی چوری کرنے والا شہری مقدمے کی لپیٹ میں آگیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں