ڈھائی کروڑ روپے کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو ڈھائی کروڑ روپے کا بوگس چیک دے دیا گیا۔
تھانہ ریل بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے حسیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین پر اسے ڈھائی کروڑ کا جعلی چیک دے دیا۔ جو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments