2ڈاکو بھائی گرفتار ،ڈیڑھ کروڑ کا مسروقہ سامان برآمد

2ڈاکو بھائی گرفتار ،ڈیڑھ  کروڑ کا مسروقہ سامان برآمد

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ میں پولیس کارروائی کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو گرفتار کرلئے گئے ،دونوں ملزم بھائی ہیں۔

دونوں ڈاکوؤں کی شناخت مٹھوڈوگراورعابدڈوگرکے ناموں سے ہوئی ۔ ملزموں  کے قبضہ سے ڈکیتیوں میں لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کیا گیا ڈیڑھ کروڑ مالیت کا سامان چند روز قبل ایک شہری کے گھر سے ڈیڑھ کروڑ کی واردات کے دوران لوٹا گیا تھا ۔سی سی ڈی پولیس نے مزیدکارروائی کا آغازکردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں