میں اپنے لباس کے انتخاب پر کسی کو جوابدہ نہیں:جویریہ سعود

میں اپنے لباس کے انتخاب پر کسی کو جوابدہ نہیں:جویریہ سعود

کراچی (آئی این پی)اداکارہ اور میزبان جویریہ سعود نے کہا ہے کہ وہ اپنے لباس کے انتخاب پر کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔

حال ہی میں لباس پر ہونے والی تنقید اور ٹرولنگ پر ردِعمل دیتے ہوئے جویریہ سعود نے دو ٹوک مؤقف اختیار کیا اور کہا کہ میں نے اپنے لباس کے نیچے مکمل باڈی سوٹ پہن رکھا ہے اور میں کسی کو جواب دہ نہیں ہوں۔ جویریہ سعود نے کہا کہ کچھ لوگ منفی تبصرے کرنے کے عادی ہوتے ہیں، آپ کچھ بھی کر لیں، وہ تلخ ہی رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں