ٹرمپ کی مائیکل وولف اور ایپسٹین سٹیٹ کو قانونی کارروائی کی دھمکی

ٹرمپ کی مائیکل وولف اور ایپسٹین  سٹیٹ کو قانونی کارروائی کی دھمکی

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)ٹرمپ نے مصنف مائیکل وولف اور جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کی سٹیٹ کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔۔

 امریکی صدر نے کہا کہ حال ہی میں جاری کی گئی ایپسٹین سے متعلق دستاویزات میری بے گناہی کا ثبوت ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ مائیکل وولف ہی وہ شخص تھا جو ایپسٹین کے ساتھ مل کر مجھے نقصان  پہنچانے کی کوشش کر رہا تھا۔انہوں نے اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا ہے کہ وہ مائیکل وولف اور ایپسٹین کی سٹیٹ کے خلاف مقدمہ دائر کریں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں