ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے باؤ والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔

جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں