راولپنڈی:یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر 22 سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی

راولپنڈی:یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے  پر 22 سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی

راولپنڈی(خبرنگار،این این آئی)تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نوجوان نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔۔۔

فاروق خان نے شہ رگ پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،پولیس موقع پر پہنچی اور سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات شروع کر دیں،ایس ایچ او پیر ودھائی کے مطابق خودکشی ہوئی ہے لیکن وجہ کا تعین نہیں ہو سکا اس لیے تحقیقات میں صورتحال واضح ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں