ون ویلر گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کیا اور مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کاآغازکردیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments