گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے خالد آباد کے رہائشی رمضان نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف تھا کہ نامعلوم ملزمان نے موٹر سائیکل چوری کر لی۔