تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگا)سرعام مین تاروں میں تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج
،ایس ڈی او واپڈاسب ڈویژن نمبر1ڈسکہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محلہ مشن کمپاؤنڈ ڈسکہ میں چھاپہ ماراتو ملزم امتیازاحمد بھٹی سرعام بجلی کی مین تاروں میں تاریں لگاکر بجلی چوری کررہاتھا جس کو ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔