بھیک مانگنے والی 2بھکارنیں گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والی 2بھکارنیں گرفتار، لاری اڈا ڈسکہ میں کبیری اور کرن لیاقت پابندی کے باوجود بھیک مانگ رہی تھی،ں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں بھکارنوں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والی 2بھکارنیں گرفتار، لاری اڈا ڈسکہ میں کبیری اور کرن لیاقت پابندی کے باوجود بھیک مانگ رہی تھی،ں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں بھکارنوں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔