بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں شاہد محمود نامی شہری کو ملزم عمر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں شاہد محمود نامی شہری کو ملزم عمر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو  ڈس آنر ہوگیا۔  پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں