کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں