دو منشیات فروش گرفتار ،بھنگ،چرس برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)لاری اڈہ پولیس کی کارروائی، منشیات کی ترسیل پر دو منشیات فروش گرفتار کر کے لاکھوں کی ڈیڑھ کلو چرس اور 12 کلو خشک بھنگ برآمد کر لی۔
پولیس نے دوران چیکنگ پیدل منشیات فروشی پرملزم حیدر سے ڈیڑھ کلو چرس اور ملزم اللہ رکھا سے آٹے کے توڑے میں پیک 12 کلو خشک بھنگ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔