پولیس نے 8 پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے 8 پتنگ  بازوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 8 پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے آٹھ پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔

 جو پتنگ بازی کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کے قبضے سے پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں