بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں محسن نامی شہری کو ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں محسن نامی شہری کو ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔