وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں