ڈسکہ سے 2بھکاری گرفتار

ڈسکہ سے 2بھکاری گرفتار

موترہ(نامہ نگار )پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے دو گداگر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔پولیس نے بھروکے اور جیسروالہ میں واجد اور شہزاد کوبھیک مانگتے دھر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

پابندی کے باوجود بھیک مانگنے والے دو گداگر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔پولیس نے بھروکے اور جیسروالہ میں واجد اور شہزاد کوبھیک مانگتے دھر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں