گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوری

 گھر کی دہلیز پر کھڑی کی  گئی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں خان نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور خود اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں