ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں