دیرینہ رنجش پر ملزموں کا گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

دیرینہ رنجش پر ملزموں کا گھر  میں گھس کر خاتون پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 74 گ ب کی رہائشی نسیم اختر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے اسکے گھر پر دھاوا بول دیا اور سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ اس دوران اسکے کپڑے پھٹنے سے خاتون نیم برہنہ ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں