تلونڈی، حجرہ روڈ پر خاتون کی لاش برآمد

تلونڈی، حجرہ روڈ پر  خاتون کی لاش برآمد

تلونڈی، الٰہ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)نواحی علاقے میں حجرہ روڈ پر وکیل کے کوٹ میں ملبوس نامعلوم خاتون کی لاش برآمد۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش پرانی معلوم ہوتی ہے، ابتدائی شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں