خاتون کا موبائل فون چوری لاکھوں روپے بھی منتقل کرلئے

 خاتون کا موبائل فون چوری  لاکھوں روپے بھی منتقل کرلئے

تتلے عالی(نامہ نگار )خاتون کا موبائل چوری لاکھوں روپے کی رقم بھی نکلوا لی۔

تتلے عالی کے نواحی علاقہ بڈھا گورائیہ کی ناصرہ30مارچ کوموبائل فون کو چارجنگ پر لگا کر گھر سے باہر چلی گئی واپس آئی تو غائب تھا اسی دوران نامعلوم ملزموں نے جاز کیش اور ایزی پیسہ سے اڑھائی لاکھ روپے نکلوا لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں