وزیرآباد:ڈاکٹرز اور لیبر روم میں نصب ایئر کنڈیشنز اور پائپ چوری

وزیرآباد:ڈاکٹرز اور لیبر روم میں  نصب ایئر کنڈیشنز اور پائپ چوری

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سول ہسپتال ایک بار پھر چوروں کے نشانے پر،چورکمروں میں نصب ائیر کنڈیشنزاور پائپ چراکر فرار ہوگئے ۔

تحصیل ہید کوارٹرز ہسپتال وزیرآباد میں نا معلوم چور ڈاکٹر روم اور لیبر روم میں نصب ائیر کنڈیشنز اور پائپ چراکر فرار ہوگئے ،واضح رہے کہ ماضی میں بھی ہسپتال سے قیمتی سامان،کیبلز،آپریشن کا سامان،ائیر کنڈیشنز کی کٹس ودیگر اشیا چوری ہونے واقعات رونما ہوچکے ہیں اور ایمرجنسی سے میں نصب ایل سی ڈی بھی چور اتار کر لے گئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں