عالم چوک، لدھیوالہ وڑائچ اور کوٹ اسحاق میں گراں فروشوں کو جرمانے
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار ) اے سی ہیڈ کوارٹرز کے عالم چوک لدھیوالہ وڑائچ اور کوٹ اسحاق میں گراں فروشی پر دوکانداروں کو جرمانے ، تنور سے غیر نمونہ شاپنگ بیگ بھی قبضے میں لے لئے ۔
بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر اسما بتول نے گراں فروشی کی بڑھتی ہوئی شکایات پر عالم چوک،کوٹ اسحاق اور لدھیوالہ وڑائچ کے فروٹ فروشوں تنور مالکان کو ہزاروں روپے جرمانہ عائد کیا ۔