گرین ٹاؤن میں 18 سالہ لڑکی کی خودکشی

گرین ٹاؤن میں  18 سالہ لڑکی کی خودکشی

لاہور (کرائم رپورٹر )گرین ٹاؤن حاکم چوک کے قریب 18 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔متوفیہ 18 سالہ فضا کی خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

گرین ٹاؤن حاکم چوک کے قریب 18 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔متوفیہ 18 سالہ فضا کی خودکشی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں