گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے سے قتل کے مقدمے میں گرفتار کئے گئے ملزم ذوالقرنین سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔۔۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے سے قتل کے مقدمے میں گرفتار کئے گئے ملزم ذوالقرنین سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں