چورو ں نے تا لے توڑ کر گھر کا صفا یا کردیا

 چورو ں نے تا لے توڑ  کر گھر کا صفا یا کردیا

گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)چورو ں نے تا لے توڑ کر گھر کا صفا یا کردیا ۔

محلہ قادری دربار کا شفیق گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ چورو ں نے کمرو ں کے تا لے توڑ کر تین لا کھ روپے سے زائد نقدی ااور دیگر سا ما ن چوری کرلیا ۔ سٹی پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں