آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

آتش بازی کا سامان  لے جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے لکڑ منڈی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا، جو دیگر شہریوں کے لیے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں