ٹی وی چینل پر جوا کروانے والا ملزم گرفتار

ٹی وی چینل پر جوا کروانے  والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

جس کے قبضے سے نقدی، ایک سی ڈی، موبائل اور دیگر سامان برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں