بوگس چیک پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ذیشان نامی شہری کو ملزم حسیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر کرتا وقت پر ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں ذیشان نامی شہری کو ملزم حسیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر کرتا وقت پر ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔