پٹرول کھلا فروخت پر3دکاندارگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتے تھے ۔ مقدمات درج کر کئے گئے ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنیوالے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتے تھے ۔ مقدمات درج کر کئے گئے ۔