اسلحہ کی نمائش پر شہری حوالات بند

اسلحہ کی نمائش پر شہری حوالات بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کے نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کے نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں