بجلی میٹرگھرکے باہرسے چوری

بجلی میٹرگھرکے باہرسے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں سہیل نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں سہیل نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں