بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں عامر نامی شہری کوملزم سرفراز نے کاروباری لین دین پر بھاری مالیت کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں عامر نامی شہری کوملزم سرفراز نے کاروباری لین دین پر بھاری مالیت کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔