غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والا ملزم گرفتار

غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے اکبر چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائلز، ایل ای ڈی، اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں