وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا گرفتار

 وین میں غیر معیاری گیس  سلنڈر نصب کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں